بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کی نئی لہر کو 100 روز مکمل ہو گئے لیکن وادی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ حالیہ کشیدگی میں فوج کے ہاتھوں اب تک 110 کشمیری جان بحق اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3501716 تاریخ اشاعت : 2016/10/16